THE 2-MINUTE RULE FOR URDUPOETRY,DANAIKIBATAIN,POETRYINURDU,POETRY,QUOETS,ALLAMAIQBALPOE

The 2-Minute Rule for urdupoetry,danaikibatain,poetryinurdu,poetry,quoets,allamaiqbalpoe

The 2-Minute Rule for urdupoetry,danaikibatain,poetryinurdu,poetry,quoets,allamaiqbalpoe

Blog Article

یقین ایک بڑی طاقت ہے۔ جب میں دیکھتا ہوں کہ دوسرا بھی میرے افکار کا موید ہے، تو اس کی صداقت کے بارے میں میرا اعتماد بے انتہا بڑھ جاتا ہے۔

tire aazaad bando.n kii na ye duniyaa na vo duniyaa yahaa.n marne kii paabandii vahaa.n jiine kii paabandii

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا

اپنے کردار پر پردہ ڈال کر اقبال ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے

allama iqbal poetry نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

تجھے یاد کیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہ وہ ادب_گہ_محبت وہ نگہ کا تازیانہ یہ بتان_عصر_حاضر کہ بنے ہیں مدرسے میں نہ ادائے_کافرانہ نہ تراش_آزرانہ نہیں اس کھلی فضا میں کوئی گوشۂ_فراغت یہ جہاں عجب جہاں ہے نہ قفس نہ آشیانہ رگ_تاک منتظر ہے تری بارش_کرم کی کہ عجم read more کے مے_کدوں میں نہ رہی مے_مغانہ مرے ہم_صفیر اسے بھی اثر_بہار سمجھے انہیں کیا خبر کہ کیا ہے یہ نوائے_عاشقانہ مرے خاک و خوں سے تو نے یہ جہاں کیا ہے پیدا صلۂ_شہید کیا ہے تب_و_تاب_جاودانہ تری بندہ_پروری سے مرے دن گزر رہے ہیں نہ گلہ ہے دوستوں کا نہ شکایت_زمانہ

you could see a poem by clicking over the poem url from the listing that is definitely shown. A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V Y Z      

allama iqbal poetry for college students تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں

ظفر اقبال ناصر کاظمی عباس تابش فیض احمد فیض احمد ندیم قاسمی امجد اسلام امجد منیر نیازی وصی شاہ نبیل احمد نبیل سیف الدین سیف تمام

har ek Gam nicho.D ke har ik baras jiye do din kii zindagii me.n hazaaro.n baras jiye sadiyo.n pe iKHtiyaar nahii.n thaa hamaaraa dost do chaar lamhe bas me.n the do chaar bas jiye sahraa ke us taraf se ga.

KHaamoshii kaa haasil bhii ik lambii sii KHaamoshii thii un kii baat sunii bhii ham ne apnii baat sunaa.ii bhii

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے یہ عقل و دل ہیں شرر شعلۂ_محبت کے وہ خار_و_خس کے لیے ہے یہ نیستاں کے لیے مقام_پرورش_آہ_و_نالہ ہے یہ چمن نہ سیر_گل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے رہے_گا راوی و نیل و فرات میں کب تک ترا سفینہ کہ ہے بحر_بیکراں کے لیے نشان_راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو ترس گئے ہیں کسی مرد_راہ_داں کے لیے نگہ بلند سخن دل_نواز جاں پرسوز یہی ہے رخت_سفر میر_کارواں کے لیے ذرا سی بات تھی اندیشۂ_عجم نے اسے بڑھا دیا ہے فقط زیب_داستاں کے لیے مرے گلو میں ہے اک نغمہ جبرائیل_آشوب سنبھال کر جسے رکھا ہے لا_مکاں کے لیے

افراد اور قومیں ختم ہو جاتی ہیں۔ مگر ان کے بچے یعنی تصورات کبھی ختم نہیں ہوتے۔

Mirza Ghalib haiN aur bhii duniyaa meN suKhan_war bahot achchhe kahate haiN ki "Ghalib" kaa hai andaaz-e-bayaaN aur

کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

ملک ریاض نے ضرورت مندوں کو مفت پٹرول فراہم کرنے کی مہم کا آغازکر دیا

عظیم اردو شاعر، 'سارے جہاں سے اچھا...' اور 'لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری' جیسے شہرہ آفاق ترانے کے خالق

The Index of Singers has long been revamped and is also now available under Ghazal Singers. This is certainly a comparatively new section and covers only some singers at this time.

Report this page